17 فروری 2012 - 20:30

چین کے نائب وزير خارجہ نے شام میں جاری اصلاحات کے سلسلے میں عوامی ریفرینڈم کی مکمل حمایت کی ہے۔

ابنا: چین کے نائب وزير خارجہ نے کہا کہ چين ، شام میں صدر بشار اسد کی اصلاحات کی مکمل حمایت کرتا ہے چین کے نائب وزير خارجہ نے کہا کہ امیدہے کہ شام میں ریفرینڈم اس ملک میں امن و ثبات کا باعث بنے گا۔

انھوں نے کہا کہ ہم شامی حکومت کے مخالفین سے سفارش کرتے ہیں کہ وہ شام کے قومی دھارے میں شامل ہوجائیں۔ ادھر امریکہ نے مخالفین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے  شام میں اصلاحات کو مضحکہ خیز قراردیا ہے۔....... /169